Best 100 One Line Poetry In Urdu 2024
Looking for the finest one-line poetry in Urdu for 2024? Discover the best 100 one-liners that capture the beauty, emotion, and depth of Urdu literature. Perfect for poetry enthusiasts and those seeking short, impactful verses, this collection showcases the timeless elegance of Urdu poetry.
عین ممکن ہے کہ سبھی سے کنارہ کر لوں میں
حشر میں بتاؤں گا جو حشر تم نے کیا ہے
کنارہ کیجیے صاحب ہم برے لوگ ہیں
مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ھیں
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
زندگی سفر ہے منزل نہیں
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
میرے بعد کس کو ستاؤ گے
وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نہیں
اچھا نہیں ہوتا بہت اچھا ہونا
ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے
کہنے کو ساتھ اپنے ایک دنیا چلتی ہے
منزلیں رسوا ہیں کھویا ہے راستہ
وابستگیاں ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہیں
One Line Poetry In Urdu 2024
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
درد کا ہی صحیح آپ سے کچھ تعلق تو ہے
کہیں دو دل جو مل جاتے بگڑتا کیا زمانے کا
کسی کی جان جاتی ہے کسی کا کچھ نہیں جاتا
اس اہمیت کا کیا کرنا جو منتوں سے ملے
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی
پرکھا سب نے مگر سمجھا کسی نے نہیں
نہ وہ لوگ رہے نہ وہ شوک رھے
ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی
تیرے عشق سے پہلے مشہور تھی انا میری
نظر آنے والی ہر چیز خوبصورت نہیں ہوتی
ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ زندگی
یہ جو گزر رہا ہے وقت نہیں ہے زندگی ہے
دو پل کی تھی یہ دلوں کی داستان
کچھ ایسا کر کمال کے تیرا ہو جاؤں
ہر طرح سے تھکا دیتی ہے یہ دنیا
غم عاشقی کے بعد ایک چائے نے بڑا سہارا دیا
بہت دور چلے گئے بہت قریب آ کر کچھ لوگ
سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی
یہ جو اہم ہوتے ہیں بڑے بے رحم ہوتے ہیں
جن کی تھی طلب ان سے رہی دوریاں بہت
زندگی ھر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی
سہنا نہیں سیکھو گے تو درد ہوتا رہے گا
تجھ میں پہلے تو نہ تھے یہ رنگ زمانے والے
اور بہتر تو یہ تھا کہ ہم کبھی ملے ھی نہ ہوتے
اور پھر اس کا دل اور میری آنکھیں بھر گئی
تم حسین ہو تو کیا ہم مر جائیں تم پر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا
دل فقیری پہ اتر ائے تو الجھ پڑتا ہے بادشاہوں سے
کسی کی آنکھ میں خود کو تلاش کرنا ہے
سکون کھو رہا ہے خواہشوں کی چاہت میں
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ھے
ہم دلکش نہیں مگر دلچسپ ضرور ہے
If you want to read our other collection of Urdu poetry, please visit these links:
50 Best Sad Heart Touching Poetry in Urdu (Copy&Paste)
2 Lines Urdu Poetry For WhatsApp Status (Copy & Paste)
Bewafa Poetry in Urdu Text 2 Lines SMS with Images
200+ Love Poetry In Urdu | Romantic Shayari
Best Attitude Poetry in Urdu with Images
Top 100+ SAD Eid Poetry in Urdu 2024
Top 100 Mother’s Day Poetry In Urdu
150+ Amazing Father Poetry in Urdu
Best 20 Labour Day Poetry in Urdu
Eid Mubarak Wishes Poetry, Quotes in Urdu 2024
Sad Poetry in Urdu | 2 Lines Sad Shayari in Urdu
2 Lines Sad Life Poetry in Urdu 2024