Islamic PoetryMuharram Poetry

Best 50 Imam Hussain علیہِ السلام Poetry in Urdu | Muharram Poetry

Imam Hussain علیہِ السلام, the symbol of truth, sacrifice, and bravery, lives forever in the hearts of Muslims across the world. His unforgettable stand in the Battle of Karbala is remembered each year, especially during Muharram, through soulful poetry and touching nohas. In this blog, we’ve gathered the Best 50 Imam Hussain Poetry in Urdu that reflects pain, loyalty, and deep love for the grandson of Prophet Muhammad ﷺ. Whether you’re searching for Muharram poetry, Imam Hussain shayari, or 2 lines of Karbala poetry, these heartfelt verses will connect you with the essence of sacrifice and faith. Read, share, and reflect on the legacy of Karbala through words that stir the soul.

Muharram poetry

شاہ است حسینؑ، بادشاہ است حسینؑ،
دین است حسینؑ، دین پناہ است حسینؑ
سر داد، نہ داد دست، در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسینؑ۔

Imam Hussain علیہِ السلام Poetry in Urdu – Heartfelt Verses of Karbala

Karbala poetry

کسی نے پوچھا وفا کیا ہے؟
زمانہ جھک کے بولا، حسینؑ

نہ جان و مال کی خواہش، نہ حکومت کی ہوس
حسینؑ نے صرف اسلام بچایا تھا

حُسین ؑ تیرے لهو کی خُوشبو
فلک کے دامن سے آرهی ہے

نیزے پہ بھی قرآن سنایا حسینؑ نے
حق کا علم ہر حال میں لہرایا حسینؑ نے

جبرائیلؑ کربلا سے یہ کہتےہوئے گئے
مقروض حشر تک ہے کائنات حسینؐ کی

علی کے بیٹے کی آمد پر اور کیا لکھوں
خدا کے دین تمہیں زندگی مبارک ہو

Imam Hussain Poetry in Urdu

حد ہی نہی حسین تیرے انتقام کی
لفظِ یزید گالی سے بدتر بنا دیا

زندگی بے چین ہے مولا تھوڑا سا چین دے
اور کچھ نہ دے بس زیارت حسین دے

Read also : Sad Poetry In Urdu Text – Express Your Deepest Emotions

Copy-Paste Imam Hussain علیہِ السلام Poetry in Urdu for Muharram

Copy-Paste Imam Hussain Poetry in Urdu for Muharram

زخم بھی سہتا گیا، پیاس بھی سہتا گیا
کیا عجب صبر تھا، جو حسینؑ کرتا گیا

لبوں پہ ذکرِ حسینؑ، دل میں کربلا کی آگ
محرم آ گیا، اب اشک بہانے کا وقت ہے

مولا حسینؑ کی عظمت کو لفظوں میں نہ سمجھیے
وہ چراغ ہیں جو قیامت تک جلیں گے

Soulful Mola Hussain علیہِ السلام Poetry in Urdu Text

Soulful Mola Hussain Poetry in Urdu Text

لاشہ علی اصغرؑ کا اٹھا کے کہا حسینؑ نے
اے رب! قبول ہو یہ نذر بھی تیرے نام پہ

نہ دین کے سودے پہ سودا کیا
حسینؑ نے حق کو ہی سجدہ کیا

مولا حسینؑ کی عظمت کو لفظوں میں نہ سمجھیے
وہ چراغ ہیں جو قیامت تک جلیں گے

شبیری پیغام کو دل سے لگانا ہے
ہمیں مولا کا نقشِ وفا بنانا ہے

حسینؑ وہ ہے جو کربلا میں تنہا نہ تھا
ساتھ تھا خدا، حق کی جیت کا صدا نہ تھا

Read also: Top 300+ Death Poetry in Urdu | Shayari on Death 2 Lines

2 Lines Poetry on Imam Hussain علیہِ السلام – Easy to Share

2 Lines Poetry on Imam Hussain علیہِ السلام

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ۔

رونے والوں کا بھی کیا رُتبہ ہے سبحان اللہ
جن کے اشکوں کا خریدار خدا ہوتا ہے۔

Imam Hussain shayari

حسینؑ تم نہیں رہے، تمہارا گھر نہیں رہا،
مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا۔

قتلِ حسینؑ اصل میں مرگِ یزید ہے،
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔

غمِ حسینؑ میں جو سوگوار ہوتا ہے،
کسی بھی ملک کا ہو اُسے پیار ہوتا ہے۔

کربلا کے ذکر پہ ہے کس لیے پابندیاں؟
کیا رَضی اللہ بھی کوئی صفِ قاتل میں ہے؟

اب تبرک کٹ رہی ہے زندگی اپنی،
غمِ حسینؑ ہے عزت میری بچائے ہوئے۔

Hindu Poet Shayari On Imam Husain علیہِ السلام

Hindu Poet Shayari On Imam Husain علیہِ السلام

اس قدر رویا میں سن کے داستاںِ کربلا
میں تو ہندو ہی رہا، آنکھیں حسینی ہو گئیں۔

کربلا میں ایک بہانہ تھا حسینؑ ابنِ علی
لینے والے نے لیا تھا امتحانِ مصطفیٰؐ۔

خُلد اُس کی ہے، خیبر اُس کا، کوثر اُس کا ہے،
جس کو اُلفت ہے ولایت آلِ پیمبرؐ کے ساتھ۔

Allama Iqbal’s Poetry on Imam Hussain علیہِ السلام – A Tribute in Urdu

Emotional Shia Poetry in Urdu

اسلام کے دامن میں بس اِس کے سوا کیا ہے؟
ایک ضربِ یدُاللہی، ایک سجدۂ شبّیری۔

Emotional Shia Poetry in Urdu – Muharram Special

Imam Hussain علیہِ السلام Poetry in Urdu

زمین تھرّا گئی، آسمان بھی رو پڑا
جب کربلا میں مظلوموں کا خوں بہا

کربلا کے ریگزار میں، ظالموں کا تھا بسیرا
لیکن حق کے ساتھ کھڑا تھا ایک حسینؑ کا چہرہ

Allama Iqbal’s Poetry on Imam Hussain علیہِ السلام

لختِ علیؑ، دلِ زہراؑ، وفا کا نشان ہے
حسینؑ کا نام ہی ایمان کی جان ہے

Hazrat Imam Hussain علیہِ السلام Quotes in Urdu Text

 حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے بچنے کی نہیں حالانکہ جہنم سے بچ سکتا ہے موت سے نہیں

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں اگر دنیا میں تمہیں شدت سے غم ملیں تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن کم ہو جائے گا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ کسی کا حق اپنے ذمے لے کر اس دنیا سے نہ جاؤ  

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑیں گی

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جب تمہاری زندگی میں ایسے دو راستے آ جائیں کہ ظلم تمہیں گردن اٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ زندگی کا کوئی اعتبار نہیں جس قدر ممکن ہو دوسروں کے کام آؤ

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جو تمہیں دوست رکھتا ہے وہ برائی سے روکے گا اور جو تمہیں دشمن رکھے گا وہ برائی پر ابھارے گا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ذلت کی زندگی سے عزت کی موت کہیں بہتر ہے

حضرت امام حسین نے فرمایا جس کا مددگار خدا کے علاوہ کوئی نہ ہو خبردار اس پر ظلم نہ کرنا

Shia Poetry

Final Words

Imam Hussain (A.S) is not just a name in Islamic history — he is the symbol of truth, sacrifice, and standing against tyranny. The poetry shared in this blog captures the soul of Karbala and the unshakable spirit of Hussainiyat. These verses are not just words; they are emotions, lessons, and reminders of the path of righteousness. If these soulful lines touched your heart, don’t forget to explore our other posts like 2 Line Islamic Poetry in Urdu, Shia Poetry in Urdu Text, and aqwal zareen to continue feeling the depth of Islamic literature and devotion.

May the love for Ahl-e-Bayt (A.S) always remain alive in our hearts.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button